اسلام آباد میں بندر کا شہری پر حملہ شہری شدید زخمی
اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون میں بندر کا شہری پر حملہ
بندر کے حملے سے شکیل نامی شہری زخمی
بندر اچانک گھر میں داخل ہو کر حملہ آور ہو جاتا ہے اہلخانہ
ابھی بھی بندر گھر میں موجود ہے یرغمال بنا رکھا ہے متاثرہ شہری یاسر
بندر نے گھر کی ایک طرف مکمل قبضہ کر رکھا ہے متاثرہ شہری یاسر
واقعے سے متعلق وائڈ لائف کو آگاہ کر دیا گیا ہے
ملازم پر گزشہ روز بندر نے حملہ آور ہو کر زخمی کیا
0 Comments