اسلام آبادپمز ہسپتال میں داخل شہباز گل کا طبی معائنہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادپمز ہسپتال میں داخل شہباز گل کا طبی معائنہ

اسلام آبادپمز ہسپتال میں داخل شہباز گل کا طبی معائنہ 

گزشتہ رات ڈاکٹرز نے شہباز گل کو پمز ہسپتال میں داخل کر لیا 

شہباز گل کے آج مزید ٹیسٹ کیے جائینگے

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ آج ڈیوٹی مجسٹریٹ  راجہ فرخ علی خان نے طلب کر رکھی ہے 

اڈیالہ جیل سے واپس آنے کے بعد پر تفتیشی افسر کو ملزم شہبازگل کا جلد میڈیکل کروانے کا حکم دیا گیا تھا 

تفتیشی افسر میڈیکل رپورٹ آج صبح 9 بجے عدالت کے سامنے صبح پیش کرینگے

Post a Comment

0 Comments