اسلام آبادوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

اسلام آبادوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر کی زیرنگرانی ایس پی سٹی نوشیروان نے فلیگ مارچ کی قیادت کی۔

فلیگ مارچ سپورٹ کمپلیکس اسلام آباد سے شروع ہوتے ہوئے سٹی زون کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا سپورٹس کمپلیکس اختتام پذیر ہوا۔

فلیگ مارچ میں اسلام کیپیٹل پولیس،انتظامیہ، پاک رینجرز، ٹریفک پولیس، ریسکیو-15، کمانڈوز، اے پی سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسروجوان نے حصہ لیا،

فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار رکھنا ہے، ایس ایس آپریشنز

کسی بھی عناصر کو محرم الحرام کے دوران امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز

مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے سخت اقدامات کئے گئے ہیں تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوار واقع سے بچا جاسکے، ایس ایس پی آپریشنز

پولیس عوام رابطہ آفیسر 
اسلام آباد کیپیٹل پولیس

Post a Comment

0 Comments