اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
کار سرکار میں مداخلت کا معاملہ
شہباز گل کے ڈرائیور کے سسر ظفر اقبال نے ضمانت کی درخواست دائر کردی
پولیس جھوٹے مقدمات میں گرفتاری چاہتے ہیں، درخواست
اس مقدمے میں میرا کوئی کردار نہیں، درخواست
میرے خلاف لگائے گئے مقدمات قابل ضمانت ہیں، درخواست
نیاز اللہ نیازی ایڈوکیٹ اور سعید خان ایڈووکیٹ کے زریعے درخواست دائر کی گئی
0 Comments