اسلام آباد۔ تھانہ کھنہ کے علاقہ پنڈوڑیاں سے کاغذ پر لکھے پیغام کے ساتھ لاش برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد۔ تھانہ کھنہ کے علاقہ پنڈوڑیاں سے کاغذ پر لکھے پیغام کے ساتھ لاش برآمد

اسلام آباد۔ تھانہ کھنہ کے علاقہ پنڈوڑیاں سے کاغذ پر لکھے پیغام کے ساتھ لاش برآمد

ابتدائی رپورٹ کے مطابق لاش شاہ خالد کالونی کے رہائشی کی ہے

لاش کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس 
مرنے والے شخص کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں۔ 

اسلام آباد۔ لاش کے اوپر یہ پرچی بھی رکھی گئی تھی۔ 
لاش کا تحفہ مبارک ہو۔ پرچی پر لکھی جانے والی تحریر۔ 
پولیس نے وقوعہ کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Post a Comment

0 Comments