آئی ایم ایف نے پاکستان قرض بحالی پروگرام سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آئی ایم ایف نے پاکستان قرض بحالی پروگرام سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان قرض بحالی پروگرام سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان کے لیےایک ارب  10 کروڑ ڈالر کی قسط منظور، اعلامیہ

پاکستان کی معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں، آئی ایم ایف اعلامیہ

پاکستان کو توانائی کے نقصانات کم کرنا ہوں گے، اعلامیہ

پاکستان میں ٹیکس آمدن بڑھانا ہوگی، آئی ایم ایف اعلامیہ

پاکستان کے غریب طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانا ہوگا، اعلامیہ

یوکرین اور روس تنازع کی وجہ سے پاکستانی معیشت متاثر ہوئی، اعلامیہ

آئی ایم ایف نے قرض کی میعاد جون 2023 تک بڑھادی ہے

آئی ایم ایف نے قرض کی رقم میں 50 کروڑ ڈالر کا اضافہ کردیا

قرض کا حجم 6 ارب ڈالر سے بڑھ کر 6.5 ارب ڈالر ہو گیا

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.5  فیصد رہنے کی پیش گوئی 

رواں مالی سال میں پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 6 فیصد تک رہنے کا امکان

رواں مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات جی ڈی پی کا 17.1  فیصد رہ سکتے ہیں

رواں مالی سال کے اختتام تک زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 22 کروڑ تک ہو سکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments