شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست منظور
پاک آرمی کو تقسیم کرنے اور عام آدمی کے دل میں پاک آرمی کی نفرتیں ڈالنے کے جرم میں زیر حراست پی ٹی آٸی رہنما ڈاکٹر
شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست منظور ہو گٸی۔
مزید 48 گھنٹوں کے لیے شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا
0 Comments