اسلام آباد وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرخودکش حملے کی مذمت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرخودکش حملے کی مذمت

اسلام آباد وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرخودکش حملے کی مذمت 

خودکش حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ اورغم کااظہار

دہشت گرد حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ 

وطن کی خاطر جان دینے والے فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

سکیورٹی فورسز ایسے بزدلانہ حملوں سے خوفزدہ نہیں ہونگے۔ وزیر رانا ثناءاللہ

وطن کی حفاظت کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

Post a Comment

0 Comments