اسلام آباد نظام عدل نیوز
آج اسلام آباد میں محرم الحرام کے جلوس کے حو سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔
سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ، ایس پی سٹی اور اسسٹنٹ کمشنر کےہمراہ جلوس کے راستوں کو چیک کیا۔
جلوس انتظامیہ اور اسلام آباد انتظامیہ آپس میں مشاورت اور تعاون کے ذریعے سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ ڈی سی
0 Comments