ایس ایس پی کی زیرنگرانی پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایس ایس پی کی زیرنگرانی پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ

اسلام آباد 
نظام عدل نیوز /ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد ،ایس ایس پی  انوسٹی گیشن  فرحت عباس کاظمی کی زیرنگرانی پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ 

کمرے سے موبائل فون اسحلہ سمیت شہباز گل کا پرس برآمد ذرائع 

موقع پر شہباز گل ہتھکڑیوں کے ساتھ لایا گیا اور انکی نشاندھی پر پولیس کی طرف سے چھاپہ مارا گیا ،ذرائع 

برآمد ہونے والا پسٹل میرا نہیں ہے شہباز گل کا پولیس کو موقع پر موقف ،پولیس ذرائع 


شہباز گل کے کمرے سے USB سمیت پاسپورٹ بھی برآمد ہوئے ہیں ،پولیس ذرائع 

میرے کمرے میں یہ چیزیں بعد میں رکھی گئی ہیں شہباز گل کا پولیس کو بیان 

کمرہ میرے استعمال میں تھا لیکن جس طرح چیزیں پڑی ہوئی ہیں اس طرح نہیں تھیں ،شہباز گل کا پولیس کو موقع پر بیان 







Post a Comment

0 Comments