آئی جی پنجاب نے صحافی پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا ایکسپریس نیوز کے نمائندہ چوہدری یونس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آئی جی پنجاب نے صحافی پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا ایکسپریس نیوز کے نمائندہ چوہدری یونس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا

آئی جی پنجاب نے صحافی پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا ایکسپریس نیوز کے نمائندہ چوہدری یونس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا 

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا شور کوٹ جھنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایکسپریس نیوز کے نمائندہ چوہدری یونس کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس 

آئی جی پنجاب نے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

آئی جی پنجاب نے ڈی پی او جھنگ کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم 

واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جائے، آئی جی پنجاب

ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، فیصل شاہکار

Post a Comment

0 Comments