وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے جدہ میں سعودی وزارت دا خلہ میں ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے جدہ میں سعودی وزارت دا خلہ میں ملاقات

فائل فوٹو
نظام عدل نیوز


وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے جدہ میں سعودی وزارت دا خلہ میں ملاقات

سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیزالداؤد نے رانا ثناءاللہ کا وزارت داخلہ پہنچنے پراستقبال کیا۔

وزراء داخلہ ملاقات میں رانا ثناءاللہ کے ساتھ سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر عامر خرم راٹھوراورقونصل جنرل خالد مجید بھی موجود تھے۔

ملاقات میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت، باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت

مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دونوں ممالک کی داخلہ وزارتوں کے درمیان کوارڈینیشن مزید بہتر بنانے پر اتفاق

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے ہم منصب کوخادمین حرمین شریفین کا حج 2022 پر بہترین انتظامات کرنے پرمبارکباد پیش کی۔

وزیر داخلہ نے پاکستان سے عازمین حج کیلئے روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباداورسعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان اور سعودی عرب کی داخلہ وزارتوں کے درمیان روابط میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان اورسعودی عرب ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرینگے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان کے عوام خادمین حرمین شریفین سے خاص عقیدت اورمحبت رکھتے ہیں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

سعودی عرب نے پاکستان کے مشکل ترین حالات میں ہمیشہ فراخدلانہ مدداورمعاونت کی ہے۔وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ

حج پربہترین انتظامات کرنے پر سعودی حکومت اور خادمین حرمین شریفین کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

پاکستان سے روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کے کامیاب انعقاد پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتاہوں۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

رواں برس پاکستان سے 80 ہزار سے زائد حج زائرین نے روڑ ٹو مکہ سہولت سےاستفادہ کیا۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

#End#

Post a Comment

0 Comments