کیپیٹل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے بڑ ے پیما نے پر کریک ڈاون جاری،

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کیپیٹل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے بڑ ے پیما نے پر کریک ڈاون جاری،


                   
اسلام آ باد(نظام عدل نیوز ) کیپیٹل پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے بڑ ے پیما نے پر کریک ڈاون جاری، 
 جڑو اں شہر وں میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتو ں میں سابقہ ریکا رڈیا فتہ مطلو ب گر وہ کے اہم رکن سمیت 10ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو با ئل فون، نقدی، مسروقہ مو ٹر سائیکل، چوری شدہ مو ٹر سائیکلو ں کے پا رٹس، مال مسروقہ، بھا ری مقدار میں منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آ پر یشنز سہیل ظفر چھٹہ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کے دوران جڑو اں شہر وں میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتو ں سابقہ ریکا رڈیا فتہ مطلو ب گر وہ کے اہم رکن سمیت 10ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو با ئل فون، نقدی، مسروقہ مو ٹر سائیکل، چوری شدہ مو ٹر سائیکلو ں کے پا رٹس، مال مسروقہ، بھا ری مقدار میں منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا،تھا نہ تر نو ل پولیس ٹیم نے جڑ واں شہر وں میں ڈکیتی اور چوری کے متعدد وارداتو ں میں مطلوب گر وہ کے اہم رکن گلزار کو کا میا ب کا رروائی کے دوران گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے گن پو ائنٹ پر چھینے گئے مو بائل فون، نقدی اور اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیاگیا، جبکہ ملزم عبدالر حمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا، تھا نہ نو ن پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری اوردیگر جرائم میں ملوث دو ملزمان محمد ایا ز اور تنویر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل، سپیئر پارٹس اور ما ل مسروقہ برآمد کرلیاگیا، جبکہ منشیا ت فروشی میں ملوث ملزم شیر ین گل کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے 1250گر ام چرس برآمد کرلی گئی، تھانہ کرپا پولیس ٹیم نے تین منشیا ت فروشوں سمیت چار ملزمان صہیب نا در، محمد صغیر، محمد علی اور سجا د حسین کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 3534گر ام ہیر وئن اور ایک عدد 223بور رائفل معہ ایمو نیشن برآمد کرلیاگیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات میںمقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، جبکہ اشتہا ری مجرمان وعدالتی مفروران کی گرفتار ی کیلئے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران تھا نہ پھلگر اں نے ایک مجرم کی گرفتار کرلیا، اسلام آ باد کیپیٹل پولیس شہریو ں کے جا ن و ما ل کے تما م تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے،شہر یو ں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے سا تھ تعاون کر یں اور کسی بھی مشکو ک چیز یا سر گر می کے بارے میں ریسکیو ون فائیو پر فوراً اطلا ع دیں۔

Post a Comment

0 Comments