اسلام آباد تعمیرشدہ مدرسہ گرانے کیلئے سی ڈی اے اور پولیس نے مشترکہ آپریشن ناکام ، دوران آپریشن دینی مدرسہ کا طلباء پر تشدد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد تعمیرشدہ مدرسہ گرانے کیلئے سی ڈی اے اور پولیس نے مشترکہ آپریشن ناکام ، دوران آپریشن دینی مدرسہ کا طلباء پر تشدد




اسلام آبادنظام عدل نیوز 
وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرجی الیون تھری میں تعمیرشدہ مدرسہ گرانے کیلئے سی ڈی اے اور  پولیس نے مشترکہ آپریشن  ناکام ہو گیاتاہم دوران آپریشن   دینی مدرسہ کے طلباء تشد کا نشانہ بناکر زخمی ہوگئے

سی ڈی اے انفورسمنٹ میں مافیاز کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن کلین اپ کی ضرورت ہے۔۔کیونکہ سی ڈی اےانتظامیہ کو متعدد بار شکایت کئے گئے ہیں لیکن ایکشن لینے کی بجائے خاموشی اختیارکرلیتے ہیں۔

انفورسمنٹ کے اہم عہدوں پر خالیہ تعیناتیوں سے بھی شہرکے اندر مافیاز پوری طرح سرگرم ہوگئی ہے۔جبکہ افسران بند کمروں میں رپورٹس حاصل کرلیتےہیں اورجب متاثرین یا فریقین آتے ہیں تو بند کمروں میں ہی ہے بچانے کاراستہ فراہم کرتے ہیں یا بیان کیا جاتاہے اور ضرورت پڑنے پر شواہد بھی شئیرکئے جاتے ہیں۔۔

ماضی میں کچی آبادیوں کے انچارج اور وزارت داخلہ کی تحریری شکایت پر ایف آئی اے مقدمے میں نامزد انفورسمنٹ انسپکٹر و قائمقام ناکام اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایک بار پھر ایسی جگہ تعینات کئے گئےجہاں پر ان کو چیرمین سی ڈی اے کی ہدایت اور ممبراسٹیٹ کے دستخط سے معطل کیاگیاتھا لیکن اب جب دوبارہ اسی جگہ پر تعینات کیا گیاہے تو ہر طرف ہی قانون کی خلاف ورزی شروع ہوگئی ہے۔کچی آبادییز۔گرین بیلٹ۔کاروباریطو تجارتی مراکز۔سرکاری و پرائیویٹ مکانات ہر جگہ ہی غیرقانونی تعمیرات وتجاوزات عروج پرہیں۔
سیکٹر جی سیون  میں اربوں روپے مالیتی اراضی پکے تعمیرات جاری ہیں۔انفورسمنٹ کے اعلی افسران بھی آگاہ لیکن کاروائئ کے لئے خاموش ہیں

Post a Comment

0 Comments