اسلام آباد علی پور کے علاقے میں واقع چار منزلہ عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ آتشزدگی کا واقعہ کپڑے کی دوکان میں پیش آیا، عمارت میں موجود ملحقہ دوکانیں بھی آگ کی زد میں آ گئی،آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، امدادی ٹیمیں تاحال جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی،مزید نقصان کا خدشہ، شہری اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف،آگ کی شدت میں اضافہ،
0 Comments