شہبازگل
زبردستی میری شیو کی گئی,انہیں معلوم نہیں تھا میں کلین شیون ہوں
میرے چہرے پر بال پڑے ہوئےہیں ،
مجھے اگر کسی ایسی جگہ رکھا جائے جہاں ٹارچر نہیں کیاجاتا تو میں تیار ہوں
جیل میں بھیجا جائے، میں وہاں تفتیش میں تعاون کرنے کے لیے تیار ہوں
آپ کی سوچ ہےجو پولیس کررہی ہے ، ہسپتال میں بھی مجھ سے تفتیش ہوتی رہی
مجھے آپ مرنے کے لیے ان کے حوالے کریں گے، تواس کے بعد آپ کے سامنے پیش نہیں ہوں گا
میں دمہ کا مریض ہوں، شدید اٹیک جو ہوا تھا اس سے صحتیاب ہوا ہوں
میں نے کبھی نہیں کہا کہ مرنے لگا ہوں ،آپ کویہ سوچنا ہے کہ مجھے زندہ دیکھنا ہے یا مردہ
عدالت نے شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
0 Comments