اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا


 جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

 عدالت کا شہباز گل کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم


 شہباز گل کو دمہ کا مرض ہے اس کے ٹیسٹ کرائیں، عدالت


 عدالت نے شہباز گل کی پیر تک دوبارہ میڈیکل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا

 شہباز گِل کے وکلاء کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کی استدعا مسترد کرتا ہوں، جج راجہ فرخ


 شہباز گِل کا جسمانی ریمانڈ ابھی شروع ہی نہیں ہوا، جج راجہ فرخ علی خان


 شہباز گل کی سانس کی تکلیف کا ایک بار پھر چیک اپ کیا جائے، جج

شہباز گِل کو سی آئی اے دفتر لے گئے ہیں ان سے پوچھا جائے کیوں لے کر گئے، وکیل

ان چیزوں کو چھوڑ دیں، میں نے آرڈر کر دیا ہے، جج راجہ فرخ علی خان

شہباز گِل کی صحت ٹھیک نہیں انکو ہسپتال منتقل کیا جائے، جج راجہ فرخ

اگر شہباز گل کی حالت درست ہوتی تو اسے ایمبولینس میں کیوں لایا جاتا، جج راجہ فرخ علی خان

Post a Comment

0 Comments