اسلام آباد راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے

اسلام آباد  راول ڈیم سپل ویز کے گیٹ کھول دیے گئے

ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپل ویز کے گیٹ اوپن کئے، راول ڈیم انتظامیہ 

ڈیم میں پانی کی سطح 1751.40 فٹ تک پہنچ گئی، انتظامیہ 

پانی کے لیول کو کم کرنے فیصلہ ڈیم میں پانی کی آمد کے حوالے سے کیا جائے گا، انتظامیہ 

ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی کل گنجائش 1752 فٹ ہے، ڈیم انتظامیہ 
 
پانی کا لیول کم کرنے کے لئے گیارہ بجے تک اسپل ویز اوپن رہیں گے، انتظامیہ 

اسپل ویز اوپن کرنے سے قبل سائرن بھی بجائے گئے، راول ڈیم انتظامیہ 

سائرن کا مقصد قریبی آبادی اور نشیبی علاقے کے مکینوں کو الرٹ کرنا تھا، انتظامیہ

Post a Comment

0 Comments