شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ لینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلوں کے خلاف درخواست دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ ماتحت عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دے، درخواست میں استدعا
ماتحت عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دے کر شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، استدعا
جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایڈیشنل سیشن جج نے شہباز گل کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا
0 Comments