اپنے گھر پر شراب نوشی سمیت جوا کرانے پر ایس ایچ او کے مقدمہ درج حوالات میں بند

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اپنے گھر پر شراب نوشی سمیت جوا کرانے پر ایس ایچ او کے مقدمہ درج حوالات میں بند

چیچہ وطنی_ ایس ایچ او سٹی راناجواد کیخلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا

چیچہ وطنی _ ایس ایچ او سٹی رانا جواد اپنے مکان پہ شراپ پی کر جوا کھیل رہا تھا، 

چیچہ وطنی_ ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ کے حکم پہ شراب نوشی، جوا اور توڑپھوڑ کی دفعات درج کرکے مقدمہ درج کیا گیا ۔

Post a Comment

0 Comments