چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن( ر) محمد عثمان
چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر عامر احمد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
عامر احمد علی کو فوری اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
کیپٹن ریٹائرڈ عثمان چیف کمشنر اسلام آباد تعینات
اسٹیبلیشمنٹ ڈویژں نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
0 Comments