جنوبی پنجاب کے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں,محکمہ صحت پنجاب

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جنوبی پنجاب کے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں,محکمہ صحت پنجاب



جنوبی پنجاب کے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں,محکمہ صحت پنجاب 

ڈی جی خان، راجن پور میں گزشتہ 7 روز کے دوران سیلاب زدگان کی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ

جنوبی پنجاب کے37 ہزار سے زائد سیلاب زدگان سانس کی بیماریوں میں مبتلا، محکمہ صحت پنجاب

 ہزار سے زائد سیلاب زدگان خارش اور جلدی امراض کا شکار، اعداد وشمار

جنوبی پنجاب کے17 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین ڈائریا، 20 ہزار سے زائد تیز بخار میں مبتلا

21 سیلاب زدگان کو کتوں نے کاٹا لیا، ڈیرہ غازی خان میں 2 کو سانپ نے ڈس لیا، اعداد وشمار

2500 سے زائد سیلاب زدگان آنکھوں کی بیماری، تین ہزار سے زائد زخمی رپورٹ، اعداد و شمار  

30 ہزار سے زائد سیلاب زدگان دیگر یا پہلے سے ہونے والی بیماریوں کے ساتھ میڈیکل کیمپس پر آئے، اعداد وشمار

راجن پور میں 68 ہزار، ڈیرہ غازی خان میں 58 ہزار سے زائد سیلاب زدگان بیماریوں میں مبتلا، اعداد و شمار 

لیہ میں 8 ہزار، مظفرگڑھ میں 6 ہزار سے زائد سیلاب زدگان بیماریوں کا شکار، اعداد و شمار 

60 سے 70 فیصد سیلاب زدگان بیماریوں کے ساتھ گزشتہ 7 روز کے دوران رپورٹ

سیلاب زدگان میں سانس کی تکلیف، خارش، تیز بخار، ڈائریا سب سے زیادہ رپورٹ ہوئے، اعداد و شمار

Post a Comment

0 Comments