اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ رقم خیبرپختونخوا کے صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہوگی۔

اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق رقم اسپتالوں میں صحت کی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے پرخرچ ہوگی، انسانی وسائل کی منصوبہ اور ادویات کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ کورونا کے بعد پاکستان کو اب غیر معمولی سیلاب کا سامنا ہے، سیلابی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ منصوبہ اسپتالوں میں خدمات کے معیار کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Post a Comment

0 Comments