اسلام آباد ،دوران علاج کتا مر گیا مالک کی تھانہ درخواست ڈاکٹر سمیت 12ملازمین پر مقدمہ درج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،دوران علاج کتا مر گیا مالک کی تھانہ درخواست ڈاکٹر سمیت 12ملازمین پر مقدمہ درج

اسلام آباد ،دوران علاج کتا مر گیا مالک کی تھانہ درخواست ڈاکٹر سمیت 12ملازمین پر مقدمہ درج 

نظام عدل نیوز 

اسلام آباد جانوروں کے اسپتال میں کتے کی ہلاکت کا معاملہ 

کوہسار پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا 

مقدمہ میں نجی کلنک کا ڈاکٹر اور دس سے 12 ملازمین کو نامزد کیا گیا 

میرے کتے کی چیکنگ خراب تھی گزشتہ روز اسپتال داخل کروا کر گئی مقدمہ 

آج کلینک سے مجھے ٹیلی فون کال پر بتایاگیا کتا مر گیا پوچھنے پر ڈاکٹر اور ملازمین نے شور شرابا شروع کر دیا مقدمہ 

مجھے گالیاں دیں حراساں کیا اور مارنے کی دھمکیاں دی گئیں مقدمہ

Post a Comment

0 Comments