اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کاروائی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 124 کیپسول بر آمد۔۔۔۔۔۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کاروائی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 124 کیپسول بر آمد۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے این ایف  کی کاروائی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 124 کیپسول بر آمد
۔۔۔۔۔۔
ہیروئن کا وزن 980 گرام ہے۔ مسافر  اسلام آباد سے جدہ جا رہا تھا ۔ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمے کا اندراج کر لیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments