اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا معاملہ شہریار آفریدی ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش
شہریار آفریدی آپ بہت لیٹ آئے ہیں،عدالت
میں کوہاٹ سے آرہا تھا اس لیے تاخیر ہو گئی معافی چاہتا ہو، شہریار آفریدی
کیا اس کیس میں درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ ہوا ہے، وکیل انتظار پنجوتھا
ابھی تک ملزمان کی حاضریاں پوری کر رہے ہیں، جج کے ریمارکس
اس کیس میں آپ کونسل ہیں، جج کا وکیل انتظار پنجوتھا سے استفسار
جی میں شیخ رشید احمد و دیگر کا وکیل ہوں، وکیل انتظار پنجوتھا
کیا آپ مزید بحث کرینگے یا کچھ کہنا چاہتے ہیں، جج کا وکیل فیصر جدون سے استفسار
صبح بابر اعوان صاحب بحث کر چکے ہیں ہم مزید نہیں کرینگے، وکلاء
عمران خان لاہور میں ہونیکی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتے،وکیل بابر اعوان
مراد سعید اور ملک ظہیر کی حاضری تک سماعت میں وقفہ کر دیا گیا ہے
0 Comments