اسلام آباد تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنےوالا قتل ملزم 24مقدمات مطلوب ملزم وفاقی پولیس کے شکنجے سے نہ بچ سکا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنےوالا قتل ملزم 24مقدمات مطلوب ملزم وفاقی پولیس کے شکنجے سے نہ بچ سکا

اسلام آباد تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنےوالا قتل ملزم 24مقدمات مطلوب ملزم وفاقی پولیس کے شکنجے سے نہ بچ سکا 

اسلام آباد تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا قتل سمیت 24 مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار 

تھانہ سہالہ پولیس نے ملزم یاسر زمان کو گرفتار کیا 

ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ، ایس ایچ او سہالہ خرم شہزاد 

3740 گرام چرس ، 1030 گرام ہیروئن ، 408 گرام آئس برآمد کی گئی ، ایس ایچ او 

ملزم کے قبضے سے 96 بوتل شراب ، پسٹل اور ایمونیشن برآمد ، ایس ایچ او

ملزم رورل زون کے تھانوں میں 23 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے ، ایس پی رورل

ملزم تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتا تھا  ، ایس پی حسن جہانگیر 

ملزم قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب تھا ، ایس پی رورل 

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چھٹہ کی ٹیم کو شاباش

Post a Comment

0 Comments