نظام عدل سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت
سیشن جج کامران بشارت مفتی سماعت کر رہے ہیں
بابر اعوان نے عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی
عمران خان کب پیش ہو سکتے ہیں، جج کا وکیل سے استفسار
کیا عمران خان نے تفتیش جوائن کی ہے،جج کا تفتیشی سے استفسار
جی بذریعہ کونسل شامل تفتیش ہوگے ہیں، تفتیشی کا جواب
اسلام آباد عدالت نے عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی
0 Comments