غیر قانونی طور پرمقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط عام معافی دینے کا فیصلہ
معافی واپس جانے والے غیر ملکیوں کے لیے ہو گی ،وزارت داخلہ
ان میں افغانی ،نائیجرین ،بھارتی اور دیگر ممالک کے باشندے شامل
ان ممالک کے باشندے ویزا مدت ختم ہونے کے بعد بھی قیام پذیر ہیں
معافی کی صورت میں غیرملکیوں کو31دسمبر 2022 تک واپس جانا ہو گا ،وزارت داخلہ
اس شرط پر غیر ملکیوں سے ویزا کے بغیر رہنے پر جرمانہ نہیں لیا جائے گا ،وزارت داخلہ
ایمنیسٹی سے مسفید غیر ملکیوں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی بھی نہیں ہو گی ،وزارت داخلہ
غیر ملکیوں کو مشروط معافی دینے کا فیصلہ وزارتی کمیٹی برائے افغان امور کے اجلاس میں کیا گیا
وزیر داخلہ نے سمری کی منظوری دیدی ،کابینہ حتمی فیصلہ کرے گی
0 Comments