نظام عدل نیوز سید ظاہرحسین کاظمی
اسلام آباد تھانہ شالیمار پولیس ٹیم کی بڑی کاروائی
خطرناک گینگ کے تمام ملزمان گرفتار،لوٹی گئی رقم مبلغ 4.05 ملین روپے برآمد
قلیل وقت میں خطرناک گینگ کے تمام ملزمان گرفتار،لوٹی گئی رقم مبلغ 4.05 ملین روپے برآمد
معروف ادارے کا گارڈ اور اکاؤنٹنٹ بینک میں نقد رقم مبلغ 4.95 ملین راستے میں نامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر لوٹ لئے تھے
تمام ملزمان کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کرکے لوٹی گئی رقم میں سے مبلغ 4.05 ملین روپے برآمد کی ۔
ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ و موٹر بھی سائیکل برآمد۔
ملزمان میں عبدالرحیم ،راجہ وسیم خان،محمد وسیم شامل ہیں ۔
ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور دوران انٹروگیشن متعدد دیگر وارداتوں کا بھی انکشاف کیا ہے
ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کیا جا رہا ہے
0 Comments