سوات ،چند گھنٹوں میں سامنے آنیوالی صورتحال 5افراد شہید ،اغواء ہونے والے ملازمین کا 10کڑور تاوان ۔۔۔۔۔تفصیلات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سوات ،چند گھنٹوں میں سامنے آنیوالی صورتحال 5افراد شہید ،اغواء ہونے والے ملازمین کا 10کڑور تاوان ۔۔۔۔۔تفصیلات

نظام عدل نیوز 

کرم میں سرحد پار سے فائرنگ تین جوان شہید
سوات میں ریمورٹ کنٹرول بم حملہ 5 افراد شہید
سوات میں ٹیلی فون کمپنی کے 7ملازمین اغواء 10کروڑ کا تاوان طلب
سوات سے منتخب مسلم لیگ کے ایم پی اے کو بھتے کیلئے فون کالز..کوہاٹ تھانہ بلی ٹنگ پر دستی بم سے حملہ 
کوہاٹ ایس ایچ او سمیت 6 افراد  زخمی ہو گئے جن کو کے ڈی اے ہسپتال پہنچا دیا گیا

Post a Comment

0 Comments