لاہور ،ڈی آئی جی افضال احمد کوثر کی خصوصی ہدایت پر مانگا منڈی پولیس نے ڈرامائی انداز میں تاوان کے لیے اغواء کیا جانے والا 5 سالہ بچہ احمد بازیاب کرا لیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لاہور ،ڈی آئی جی افضال احمد کوثر کی خصوصی ہدایت پر مانگا منڈی پولیس نے ڈرامائی انداز میں تاوان کے لیے اغواء کیا جانے والا 5 سالہ بچہ احمد بازیاب کرا لیا

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

لاہور ،ڈی آئی جی افضال احمد کوثر کی خصوصی ہدایت پر مانگا منڈی پولیس نے ڈرامائی انداز میں تاوان کے لیے اغواء کیا جانے والا 5 سالہ بچہ احمد بازیاب کرا لیا

نامعلوم ملزم بچے کو سکول سے رشتہ دار بن کر اپنے ساتھ لے گیااور بچے کی بازیابی کے لیے 6 لاکھ روپے تاوان مانگا۔
مانگا منڈی پولیس کے اہلکار انتہائی پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ سادہ کپڑوں میں بچے کے والدین کے ساتھ رہے،
ملزمان پکڑے جانے کے خوف سے بچے کو بتائی ہوئی جگہ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے،
مانگا منڈی پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کر دیا،
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی بچے کی بخفاظت بازیابی پر ایس ایچ او مانگا منڈی اور ٹیم کو شاباش،

Post a Comment

0 Comments