اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی سے 57 افراد متاثر ہوئے، ڈی ایچ او
اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 1388 تک جا پہنچی، ڈی ایچ او
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ،ڈی ایچ او
اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہو گئی،، ڈی ایچ او
اسلام آباد کے شہری علاقے میں گزشتہ جوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 45 کیسز رپورٹ ہوئے،ڈی ایچ او
اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی کے 532 مریض ہیں، ڈی ایچ او
اسلام آباد کے دیہی علاقے میں گزشتہ جوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی سے 50 کیسز رپورٹ ہوا، ڈی ایچ او
پمز ہسپتال میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 194 تک جا پہنچی، ڈی ایچ او
پولی کلینک میں ڈینگی کے 45 جبکہ کیپیٹل اسپتال میں 25 مریض زیر علاج ہیں،ڈی ایچ او
0 Comments