پنجاب حکومت نے 6 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب حکومت نے 6 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب حکومت نے 6 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ظہور احمد کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال (سرگودھا) شاہد بشیر ڈار کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

منور حسین کو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال (سرگودھا) تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر لاوا کنول صابر کو سیکشن آفیسر انرجی ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار محمد محسن عالم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

محمد زبیر کو اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار تعینات کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments