تھانہ کرپا پولیس کی ٹیم نے قلیل وقت میں کوہسار ٹاؤن میں 7 سالہ بچی کو جلا کرقتل کر نے کے انسانیت سوز واقعے میں ملوث سفاک ملزم اور ملزمہ گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تھانہ کرپا پولیس کی ٹیم نے قلیل وقت میں کوہسار ٹاؤن میں 7 سالہ بچی کو جلا کرقتل کر نے کے انسانیت سوز واقعے میں ملوث سفاک ملزم اور ملزمہ گرفتار


                     
 ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق کیپیٹل پولیس تھانہ کرپا پولیس کی ٹیم نے قلیل وقت میں کوہسار ٹاؤن میں 7 سالہ بچی کو جلا کرقتل کر نے کے انسانیت سوز واقعے میں ملوث سفاک ملزم اور ملزمہ گرفتار کوکرلیا، ملزمان کو مجاز عدالت میں پیش کر کے ریما نڈ جسما نی حاصل کرلیا گیا، مزید تفتیش جا ری ہے۔
 تفصیلا ت کے مطا بق مو ر خہ22.08.2022کو مسمی علی رحمان خان سکنہ ضلع مردان حال پر انا کر پا روڈکو ہسار ٹاؤن کا رہا ئشی ہو ں رنگساز کا کام کر تا ہو ں میر ے پڑو سی عارف کے گھر ختم قران تھامیر ی والدہ بیٹی ما ئر ہ بی بی بعمر قریب 7/8سال گئی میر ی بیٹی ما ئر ہ بی بی چھت پر چلی گئی تو اچانک چھت سے دھو اں دکھا ئی دیا اور جلنے کی بُو آ ئی تو میر ی بیو ی نے دیکھا کہ چھت پر چار پا ئی اور بستر کو آ گ لگی ہو ئی ہے میر ی بیٹی موجو د نہ ہے رعیہ بی بی دختر عارف جو ساتھ کے زیر تعمیر گھر کے اندر سے نکل کر سڑ ک کی طر ف جا رہی تھی جہا ں پر ایک نا معلوم لڑکا بھی  مو جو د تھا شک گزرنے پر چیک کیا تو ملحقہ گھر میں بنے حو ض سے میر ی بیٹی کی جلی ہو ئی لا ش پڑ ی تھی، قوی یقین ہے کہ میر ی بیٹی کو رعیہ بی بی دختر عارف اور نا معلو م لڑ کے سے مل کر جلا یا ہے ان کے خلاف کا رروائی کی جا ئے، مقامی پولیس نے فوری مقدمہ نمبر 8                 مور خہ22.08.2022زیر دفعہ 302.436.201.34ت پ درج رجسٹر کر کے تفتیش عمل میں لا ئی، 
آئی جی اسلام آبادڈاکٹر اکبرنا صر خاں نے اس اندوہناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چھٹہ کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایات جاری کی تھیں۔ ایس پی رورل کی زیرنگرانی پولیس ٹیموں نے مرکزی ملزم اور ملزمہ رعیہ بی بی دختر عارف اور محمد نوید کوگرفتار کر لیا، ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش جاری ہے، آئی جی اسلام آ باد نے کہا کہ سنگین نوعیت کے مقدمات میں اسلام آباد پولیس زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Post a Comment

0 Comments