سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشاگروپ کے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری ملک ساجد کو اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور پھولوں کے گلدستےپیش کیے
جنرل سیکرٹری کے ایڈوائزر جمیل خٹک سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے مرکزی وائس پریزیڈنٹ افضل کھٹانہ اور اسلام آباد یوتھ ونگ کے وائس پریذیڈنٹ بلال شاہ بھی موجود
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور آنے والے دور میں اسلام آباد کی بہتری کے لیے اہم امور پر بات چیت کی گئی
0 Comments