صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی زیر صدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی زیر صدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی اجلاس

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی زیر صدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی اجلاس

 اجلاس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد بھی موجود 

 اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے راولپنڈی میں ڈینگی کی  صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی۔ 

راولپنڈی کے دورے مقصد جلد ڈینگی وباء پر قابو پانا ہے ۔ڈاکٹر اختر ملک

ڈینگی کے تدارک کےلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ڈاکٹر اختر ملک

ڈینگی کے حوالےسے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈاکٹر اختر ملک

عوامی تعاون سے ہی ڈینگی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی

ڈینگی سرویلنس سسٹم کو مزید بہتر بنایا جائے۔ 
سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد احمد

ہائی رسک یونین کونسلوں کو خصوصی طور پر فوکس کیا جائے۔
ڈاکٹر ارشاد احمد

سپرے اور فوگنگ مقرر کردہ ایس او پیز کے مطابق  کی جائے۔
ڈاکٹر ارشاد احمد

عوام میں ڈینگی سے آگاہی کے لیے شاہراہوں پر بینرز آویزاں، واکس اور سیمینارز انعقاد کیا جائے۔ڈاکٹر ارشاد کی ہدایت

راولپنڈی میں اب تک 1ہزار 52 ڈینگی کے کیسسز رپورٹ ہوئے
بریفنگ

راولپنڈی کی 215 یونین کونسلز ہیں جن میں 116 یونین کونسلز ہائی رسک ہیں۔صوبائی وزیر صحت کو بریفنگ

ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس کے لیے 2ہزار ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ڈاکٹر اختر ملک

1 لاکھ 62 ہزار 913 ہاٹ سپاٹس ہیں جن میں 1 لاکھ 55 ہزار  915 ہائی رسک ہیں۔ڈاکٹر اختر ملک

پوٹھوہار ٹاؤن میں 603 ڈینگی کے کیسسز سامنے آئے۔ڈاکٹر اختر ملک

**************

Post a Comment

0 Comments