ایف آئی اے کا غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے والے انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاون کام کر گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ایف آئی اے کا غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے والے انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاون کام کر گیا

ایف آئی اے کا غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے والے انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاون کام کر گیا 

ایف آئی اے کریک ڈائون کے باعث انسانی سمگلنگ کے واقعات میں نمایاں کمی آ گئی 

گزشتہ تین سال کے دوران سمگلنگ کے صرف 603 کیسز رپورٹ ہوئے ایف آئی اے رپورٹ 

سب سے زیادہ 334کیسز سال 2019، 2020 میں 200 کیسز،سال 2021 میں صرف 69 کیسز رپورٹ ہوئے ایف آئی اے 

انسانی سمگلنگ کےمجموعی کیسز میں سے 322 کا چالان بھی عدالت پیش ٹرائل جاری ہے رپورٹ 

انسانی سمگلنگ کے 308 مقدمات ایف آئی اے کے پاس زیر تفتیش ہیں رپورٹ 

مجموعی کیسز میں 2217 مرد،3 خواتین انسانی سملگرز، کی شناخت بھی ایف آئی اے نے کر لی رپورٹ 

573 مرد انسانی سمگلرز 254 خواتین ملزمان کیخلاف چالان بھی عدالت بھجوائے جا چکے ہیں رپورٹ 

انسانی سمگلنگ کے مقدمات میں مجرمان کو 96 لاکھ 84 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا رپورٹ 

خواتین کیخلاف کاروائی پاسپورٹ اور امیگریشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی رپورٹ 

ایف آئی اے نے تین سالہ جائزہ رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی

Post a Comment

0 Comments