سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کر گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کر گئے

 سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کر گئے

اسد روف حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ۔ ان کے بھائی طاہر نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ 66 سالہ اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائر رہے۔ انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں امپائرنگ کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے 11 ویمن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز بھی سپروائز کیے۔

Post a Comment

0 Comments