اسلام آباد، شادی کی تقریبات کے اوقات پر پابندی اور ون ڈش کی خلاف ورزی شادی ہال سیل کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد، شادی کی تقریبات کے اوقات پر پابندی اور ون ڈش کی خلاف ورزی شادی ہال سیل کردیا گیا

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد، شادی کی تقریبات کے اوقات پر پابندی اور ون ڈش کی خلاف ورزی شادی ہال سیل کردیا گیا 

 شادی تقریبات کے اوقات پر پابندی اورون ڈِش کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری۔ ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن 

 گزشتہ رات معمول کی چیکنگ کے دوران کھنہ میں  ایک شادی ہال میں ون ڈِش کی خلاف ورزی پائی گئی ۔

مجسٹریٹ نے کارروائی کرتے ہوئےشادی ہال کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر  مہر بند کر دیا ۔

Post a Comment

0 Comments