پاکستان تحریک انصاف پر ایک اورقانونی کاروائی کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت تھانہ آبپارہ میں دفعہ 144 کی رپورٹ درج
گزشتہ روز تحریک انصاف کی مقامی قیادت جی سیون میں میٹنگ منعقد کی
جلسے کے لئے انتظامیہ سے کوئی این او سی نہیں لیا گیا۔۔۔۔
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جلسے جلوسوں پر پابندی ہے۔۔۔۔
0 Comments