آج کی خبر بنی عوام کے لیے خوشی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

آج کی خبر بنی عوام کے لیے خوشی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

آج کی خبر بنی عوام کے لیے خوشی 
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ 

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

Post a Comment

0 Comments