اسلام آباد ،تھانہ کرپا کی حدود میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون قتل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،تھانہ کرپا کی حدود میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون قتل

اسلام آباد ،تھانہ کرپا کی حدود میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون قتل 

اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی

تھانہ کرپا کے علاقے  میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو گولی مار قتل کردیا گیا 

خاتون روبینہ شاہین چھت پر موجود تھی کہ گلی میں شور سن کر نیچے اتری 

گلی میں دوکان پر دو نوجوان ڈکیتی کی واردات کرررہے تھے 

ڈاکوؤں نے خاتون پر بھی فائرنگ اور لوٹ مار کرکے فرار 

تھانہ کرپا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

Post a Comment

0 Comments