ملک بھر میں دریاوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ملک بھر میں دریاوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ملک بھر میں دریاوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

 4 ستمبر 2022ء… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:
دریا:
سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد  ایک لاکھ 76 ہزار کیوسک اور اخرج ایک لاکھ  75 ہزار 200 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 61 ہزار 900  کیوسک اور اخراج 61 ہزار 900  کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر):آمد 25 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 10  ہزارکیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 52 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 22 ہزار 200 کیوسک ۔
بیراج :
جناح: آمد ایک لاکھ 88 ہزار600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 80  ہزار 600 کیوسک،چشمہ:2 لاکھ  28 ہزار 300 کیوسک اوراخراج 2 لاکھ 10 ہزار 300 کیوسک ، تونسہ: آمد 2 لاکھ 19 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 9  ہزار 500 کیوسک، گدو: آمد 4 لاکھ 84 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 4 لاکھ 84 ہزار 800 کیوسک، سکھر: آمد 5 لاکھ 44 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 44 ہزار 700 کیوسک کوٹری: آمد 5  لاکھ 84 ہزار 700 کیوسک اور اخراج  5 لاکھ 72 ہزار 400 کیوسک، تریموں: آمد  31 ہزار 700 کیوسک، اور اخراج  16 ہزار 400 کیوسک، پنجند: آمد 26 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 600  کیوسک 
ریزروائرز :                                                                                         
تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ۔
 منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی  موجودہ سطح  1188.55 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.648 ملین ایکڑ فٹ۔
 چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.60 فٹ،ریزروائر میں پانی 
ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.258 ملین ایکڑ فٹ۔
تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 11-50 بجے کی ہے۔
###

Post a Comment

0 Comments