مسلم لیگ ن کے سنیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی اسلام آباد سے اغوا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

مسلم لیگ ن کے سنیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی اسلام آباد سے اغوا

نظام عدل نیوز اسلام آباد 
مسلم لیگ ن کے سنیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی اسلام آباد سے اغوا 

مغوی کے بھائی کی مدعیت میں شالیمار پولیس نے مقدمہ درج کر لیا 

میرا بھائی مسجد سے نماز پڑھ نکلا تو دو نامعلوم با مسلحہ افراد ہائی ایس وین میں لے گئے مقدمہ 

بچوں نے گھر آ کر اطلاع دے بابا کو کچھ لوگ لے کر چلے گئے

واقعے کا بعد بھائی کا موبائل بھی بند ہے مقدمہ 

پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کر دی

Post a Comment

0 Comments