آستانہ عالیہ پتریاٹہ شریف پیر عظمت نواز کی زیر صدارت پریس کانفرنس
اسلام سید ظاہر حسین کاظمی (نظام عدل نیوز )
راحیل خان قادری جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک مری اور صاحبزادہ ثومان عظمت۔ اویس قادری مرکزی رہنماء۔بابرجمشید قادری مرکزی رہنما پاکستان سنی تحریک۔نفیس الرحمن ستی صدر پاکستان سنی تحریک کوٹلی ستیاں مولانا مبشر صاحبرہنما پاکستان سنی تحریک و دیگر نے شرکت کی*
کہا کہ
آستانہ کے عقیدت مند اور مریدین ہاکستان سنی تحریک کے ساتھ شمولیت کریں ۔
پاکستان سیلاب سے دوچار ہے ہی پورے پاکستان مہنگائی کے سیلاب نے ہلا کر رکھ دیا مفتی وسیم قادری
اس موقع پر پیرعظمت نے کہا کہ میں اپنے عقیدت مند اور مریدین کو کہتا ہوں کہ پاکستان سنی تحریک کے ساتھ جانی مالی ہر لحاظ سے تعاون کریں تاکہ ملکی بہتری کے لیئے کام کیا جاسکے
اس وقت ملک میں سیلاب کی صورتحال اور معاشی ابتری کے دن چل رھے حکمران غریب عوام کے بارے میں سوچیں کرسی کرسی کا کھیل مت کھلیں
میں پاکستان کی عوام اور تمام مریدین کو گزارش کرتا حوں کہ دل کھول کر عطیات دیں
0 Comments