اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور فوڈ کی کوالٹی اور پرائس کنٹرول کے لئے متحرک ہے۔ ڈی سی اسلام آباد
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے فوڈڈیپارٹمنٹ عملے کے ہمراہ جی نائین فور اور جی ایٹ مرکزمیں فوڈ کی کوالٹی کو چیک کیا۔
نان شاپس اور ریسٹورینٹس میں فوڈ کی ہائی جینک معیار کا معائنہ کیا ۔
فوڈ کی کوالٹی حفظان صحت کے مطابق نہ ہونے پر مختلف دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے سبزی اور فروٹ ارزاں نرخوں پر فئیر پرائس شاپس پر دستیاب ہیں ۔ ڈی سی
اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے ترامڑی چوک میں سستا بازار کا دورہ کیا۔
قیمتوں کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے سستے بازار میں دکاندار وں کواشیاء کی مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی اور عملدرآمد کروانے کی ہدایات ۔
اسسٹنٹ کمشنر صدر نے جی تیرہ میں فروٹ اور سبزی فئیر پرائس شاپ کا دورہ کیا۔
0 Comments