لاہور ،ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر سنڈے چرچ سروس کے موقع سخت ترین سکیورٹی انتظامات
نظام عدل نیوز
لاہور پولیس آپریشن ونگ کے 1000 سے زائد افسران وجوان شہر بھر کے 621 گرجا گھروں میں جاری سنڈے چرچ سروس کے دوران سکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
"مسیحی برادری کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے"ڈی آئی جی آپریشنز
0 Comments