پیر سید سعید احمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ سپردخاک نماز جنازہ مفسر اسلام پیر سید ریاض حسین شاہ گیلانی نے پڑھائی
مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ زید مجدہ کے خلیفہ مجاز پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید سعید احمد شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ گرین ووڈ سٹی شرقپور روڈ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ کی امامت مفسر اسلام پیر سید ریاض حسین شاہ گیلانی نے کی جبکہ پیر طریقت رہبر شریعت سید زاکر حسین شاہ زنجانی زید مجدہ نے نماز کے بعد دعا کی نماز جنازہ میں سادات کرام ، مشائخ عظام ، علمائے کرام اور دیگر معزز احباب نے شرکت کی۔۔
0 Comments