دینہ۔شہر اور گردونواح میں آئے روز چوری کی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

دینہ۔شہر اور گردونواح میں آئے روز چوری کی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار

دینہ۔شہر اور گردونواح میں آئے روز چوری کی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار

دینہ۔دینہ کے نواحی علاقہ پیر شاہ وسن میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں چوری کی واردات۔پولیس

دینہ۔چور پانی کی موٹر سمیت بجلی کی تاریں پنکھے سمیت سکول کا ریکارڈ بھی لے اڑے۔پولیس

دینہ۔سکول میں لگے 10 کے وی کے ٹرانسفارمر کو بھی لے جانے کی ناکام کوشش کی گئی۔پولیس

دینہ۔سکول انتظامیہ نے کاروائی کے لیے پولیس کو درخواست دے دی

دینہ۔تھانہ دینہ پولیس ضروری کاروائ کے لیے موقع پر موجود

دینہ۔اس سکول میں چوری کی یہ چوتھی واردات ہے لیکن ابھی تک کوئی چور نہ پکڑا جا سکا۔سکول انتظامیہ

Post a Comment

0 Comments